
فیڈرل بورڈآف ریونیو کے سینئرافسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر''ایکسپریس'' کو بتایاکہ منی بل کے ذریعے سگریٹ پر گناہ ٹیکس ایف بی آرکی مشاورت کے بغیر عائد کیا جارہا ہے اوراس ٹیکس کے نفاذ کے لیے جوطریقہ کاراختیارکیا جارہا ہے وہ غلط ہے۔
مذکورہ افسرکا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ایف بی آرکے ریونیو میں ب20 ارب روپے تک کمی کا خدشہ ہے جبکہ اس سے سگریٹ کی اسمگلنگ بھی بڑھنے کا امکان ہے۔ افسر کا مزید کہنا ہے کہ اس طرح کی ٹیکسیشن منی بل کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔